Sathi

Sathi

Expert Rating 9 out of 10

Sathi

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 28 Apr 2025
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Contemporary Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

شہر کا بیرونی حصہ نرائن باغ کہلاتا تھا یہ باغ آدھ میل کے رقبے پر اور لالہ نرائن داس کی ملکیت تھا ۔قیام پاکستان کے بعد اس باغ کے پودوں کو مہاجرین نے کاٹا اور جھگیاں بنا کر رہنے لگے ۔ انہی جھگیوں میں دو مداری بھی رہتے تھے ۔ ایک کا نام حسو اور دوسرے کا نام پھوجا تھا ۔ پھوجے کے پاس ایک بندراور حسو کے پاس ایک بندر اور بندریا تھی ۔ پھوجے کو اپنے بندر سے بہت پیار تھا وہ اس کا بہت خیال رکھتا۔ایک دن پھوجا شہر میں تماشا دکھا رہا تھا تو ایسا کیا ہوا کہ اس کا بندر بھاگ گیا اور پھوجا کو اسپتال لے جایا گیا ؟ بندر کے چلے جانے کے بعد حسو نے پھوجے کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟آئیے پھوجے کا حال جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!