
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے ۔ بڑا بھائی بہت امیر اور چھوٹا بھائی غریب تھا ۔ مگر پھر ایسا کیا ہوا کہ چھوٹا بھائی ایک ہی رات میں امیر ہو گیا ؟کیا بڑا بھائی اس کا راز جان پایا؟ بڑے بھائی نے ایسی کیا غلطی کی جس کی وجہ سے سمندر کا پانی کھارا ہو گیا ؟ اس راز کو جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔