
Sahraa-e-Sinai Mai Chalees Sal
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 25 Apr 2024
Genre: Moral, Mystery, Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson,
مصر سے نکلنے کے بعد حضر ت موسیٰ علیہ السلا م کا اپنی قوم کو لے کرکنعان کی جانب جاتے ہوئے مختلف شہروں سے گزر ہوا۔اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر کب اور کہاں کتاب نازل فرمائی؟ بنی اسرائیل کو کس نے بھٹکانے کی کوشش کی ؟ اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر شہر کیوں حرام کیا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔