ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص اپنی نہایت سست الوجود بیوی کے ساتھ رہتا تھا ۔جو اس قدرکام چور تھی کہ اس نےگھر میں بکھرے سوت کو بھی سمیٹنے سے انکار کر دیا۔ ایک بار شوہر نے سوت سمیٹنے کا کہا تو اس نے چرخی بنانے کے لیےجنگل سے لکڑی لانے کا مطالبہ کیا۔ لیکن جب شوہر جنگل میں داخل ہوا تو ایسا کیا ہواکہ وہ خالی ہاتھ گھر لوٹ آیا ؟کس پراسرار قوت نے اسے لکڑی لانے سے روکا؟ کیا شوہر آخر کار اپنی بیوی کو کام کرنے پر راضی کر لے گایا چالاک و مکار بیوی اسے اپنی چالوں سے ٹالتی رہے گی؟ یہ جاننے کے لیے برادرز گریم کی کہانی پڑھیں کہ کس طرح ایک غریب شوہر اپنی سست لیکن چالاک بیوی کے ہاتھوں بار بار بے وقوف بنتا ہے!