
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Fun
مصنف کے بڑے بھیا انگلینڈ سے واپس آئے تو اس کے لیے ایک موم کا پتلا لے کر آئے ۔مصنف کی پندرہویں سالگرہ پر ملنے والے تحائف کی تعداد بہت زیادہ تھی ۔ مگر کچھ دنوں بعد وہ تحائف غائب ہونے لگے ۔ یہ چوری کون کرتا تھا ؟ کیا چور کو پکڑنے میں مصنف کامیاب ہوا؟چور کا موم کے پتلے سے کیا لینا دینا تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔