Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Fun,
پسو اور پروفیسر دو دوست جو بظاہر مختلف انواع سے تعلق رکھتے تھے مگر یگانگت ایسی کہ گویا یک جان دو قالب ہوں۔ پروفیسر جو پسو کا پالن ہار ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا جگت گرو بھی تھا، آخر دونوں نے مل کر کیا کیا کرتب دکھائے اور کن علاقوں کی سیر کی؟ کس آدم خور جزیرے پہ دونوں کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے؟ آخر وہ کیسی شہزادی تھی جو ایک پسو سے شادی کرنے پہ بضد ہو گئی؟ کیا پروفیسر پسو کو اس کے چنگل سے چھڑا پایا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔۔۔۔