
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Imagination
یہ کہانی ایک بڈھے آدمی کی ہے جو پانی کے ایک قطرے کو عدسے سے دیکھتا ہے۔ لیکن اس قطرے کے اندر کیا نکلتا ہے؟ ننھے جانداروں کی ایک بستی، یا پھر کسی بڑے شہر کی ہلچل؟ سب ایک دوسرے کو نوچتے، کاٹتے اور گھسیٹتے ہیں۔ آخر یہ منظر کیچڑ کے پانی کا قطرہ ہے یا انسانوں کی دنیا کی جھلک؟ آئیے، کہانی پڑھ کر اس قطرے کا راز جانتےہیں۔