
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مسافر ایک سرائے میں رکا ۔ اس نے وہاں کی بھٹیارن کو پیسے دیے ہر کھیر پکانے کا کہا ۔ بھٹیا رن نے ایسا کیا کیا کہ کھیر دلیا بن گئی ؟ بھٹیارن کو کس نے سبق سکھایا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔