Oont Ko Mila Kohan Ka Tohfa

Oont Ko Mila Kohan Ka Tohfa

Expert Rating 9 out of 10

Oont Ko Mila Kohan Ka Tohfa

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 16 Oct 2025
No. of Pages: 13
No. of Pages: 13
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

یہ کہانی اس زمانے کی ہے جب دنیا نئی نئی بنی تھی اور جانور انسانوں کے کام آنا شروع ہوئے تھے۔ لیکن اونٹ دوسروں سے بالکل الگ تھا، وہ صحرا کے بیچ بیٹھ کر جھاڑیاں کھاتا اور ہر بات پر بس ’’ھُوں!‘‘ کہہ کر ٹال دیتا۔ گھوڑا، کتا اور بیل اسے کام پر بلاتے مگر وہ کبھی نہ مانتا، نتیجہ یہ ہوا کہ باقی جانوروں کو دُگنا کام کرنا پڑا۔ شکایت جب صحرا کے جن تک پہنچی تو اس نے اونٹ کی کاہلی کی کیا سزادی ؟کیا اونٹ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!