
Neik Dil Parosan
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Publish Date: 29 Dec 2025
No. of Pages: 24
No. of Pages: 24
Publish Date: 29 Dec 2025
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson, Family,
جمیلہ کسی کوارٹر میں اپنی بیٹی کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے شوہر کے انتقال کے بعد وہ کسی بنگلے میں کام کر تی تھی۔ اس کی مالکن بہت اچھی تھی۔ کچھ عرصہ بعد مالکن حج کو گئی تو جمیلہ کو نوکری سے کس نے نکالا؟ ایسا کیوں کیا؟ اس کے بعد جمیلہ کی نیک دل پڑوسن نے کیسے اس کی مدد کی ؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔