
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک کسان جس کی اس سال فصلیں بہت اچھی ہوئی تھیں؛وہ اپنے بچوں کے لیے خریداری کرنے بیوی کے ساتھ شہر گیا۔وہ راستے میں پھنس گئے۔ بچے گھر پہ اکیلے تھے۔ان کے بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ اس دلچسپ گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔