
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories
ایک غریب کاریگر کو ناشپاتی کا درخت ساری عمر پھل نہ دے سکا۔ مگر طوفان میں ٹوٹی ہوئی ایک شاخ سے بنائی گئی لکڑی کی ننھی ناشپاتی نے اس کی زندگی کا رخ بدل ڈالا۔ یہ معمولی سی چیز قسمت کا دروازہ کیسے کھول گئی؟کیا واقعی ایک لکڑی کی ناشپاتی اس کی خوش نصیبی کا ذریعہ بن سکی؟ اور آخرکار اس ننھی سی چیز نے کون سا کمال دکھایا؟ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔