
Nanhi Machis Firosh
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 25 Nov 2024
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral,
ایک غریب اور بے یار و مددگار ماچس فروش بچی کی داستان جو سال کی آخری سرد رات میں ماچس بیچنے کے لیے تنہا، ننگے پاؤں، برفیلے ماحول میں بھٹک رہی تھی ۔ بھوک، سردی، اور مایوسی میں گھری، وہ اپنے خوابوں میں خوشیوں کی چھوٹی چھوٹی جھلکیاں دیکھتی ہے، لیکن جب حقیقت اسے دوبارہ برف کی سرد دیواروں کے سامنے لاکھڑا کرتی ہے، تو وہ مزید امیدوں کا سہارا لینے کے لیے ایک ایک کرکے ماچس کی تمام تیلیاں جلا ڈالتی ہے۔ کیا اس ننھی لڑکی کے حسرت بھرے خواب پورے ہو جائیں گے؟ آئیے اس معصوم لڑکی کا حا ل جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔