ننھے بچو! کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دنیا میں اوز نامی ایک جادوئی ملک بھی ہے۔ ڈورتھی اور ٹوٹو بھی اسی ملک کے شہر ایمرلڈ میں رہتے تھے۔ ایک ننھا جادوگر ان کا دوست تھا جو ڈورتھی کو اکیلے گھومنے پھرنے سے منع کرتا مگر ڈورتھی کسی کی ایک نہ سنتی۔ پھر ایک دن سیر کرتے ہوئے ان کا سامنا کرِنک لِنک نامی ایک خوف ناک جادوگر سے ہو گیا۔ جادوگر نے ڈورتھی اور ٹوٹو کے ساتھ کیا کیا ؟ کیا ڈورتھی ہمیشہ کے لیے قید میں رہی یا وہاں سے بھاگ نکلنے میں کام یاب ہو گئی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔