User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
یہ کہانی ایک رحم دل بادشاہ کی ہے جو اپنی رعایا سے بے حد محبت کرتا تھا۔ ایک دن ایک نجومی بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور یہ پیشن گوئی کی کہ بادشاہ کی زندگی کےصرف چند سال ہی باقی ہیں ۔ کیااس نجومی کی یہ خبر سچی تھی ؟ اس خبر نے بادشاہ اور رعایاپر کیا اثر ڈالا ؟نجومی کی پیشن گوئی اور بادشاہ کی حالت کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔