Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Humor,
Keywords: Classic, Comedy, Bedtime Stories
سپاہی کیوں مارا مارا پھر رہا تھا؟جب بھوک کے مارے بے حال ہو گیا تو اسے کیا ترکیب سوجھی؟کیا بڑھیا نے سپاہی کی مدد کی؟یا پھر سپاہی کو بھوکا ہی رہنا پڑا؟ اور آخر میں سپاہی نے کیسے پیٹ پوجا کی ؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔