Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
یہ کہانی میرے ایک پُر اسرار دوست جَون کی ہے۔ تمام عمر اس کی خواہش رہی کہ وہ اپنے بوٹوں کو کسی مہنگی پالش سے چمکا سکے مگر مہنگائی اور محدود تن خواہ نے کبھی اُسے اس بات کی اجازت نہ دی۔ میں جب اس سے ملنے گیا تو اُس نے مجھے کئی عجیب و غریب کہانیاں سنائیں۔ اُس نے مجھے بتایا کہ لوگ کیسے ہر سال اپنے برش پر بیٹھ کر ایماگر کے جادوئی جنگل میں جاتے ہیں اور ہمارے راستے میں آنے والے عام پتھر دراصل کتنے پرانے ہیں۔ آپ بھی یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔