Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
مرزا محمدعاقل بچپن ہی سے محمد کاہل کے نام سے مشہور تھے کیوں کہ وہ انتہا درجے کے ڈھیٹ اور بےحد کام چور تھے ۔ ان پر بڑے بھائی کی مار ، والد کی پٹائی اور والدہ کے پیار کا کوئی اثر نہ ہوتا تھا ۔ باپ نے ایک دن تنگ آکر اپنے دوستوں سے مشورہ کیا کہ ایسا کیا کیا جائے کہ میاں کاہل سدھر جائیں ۔ دوستوں نے میاں کاہل کو ماسٹر شامت کے حوالے کرنے کا مشورہ دیا ۔ ماسٹر شامت کون تھے ؟ ان کا میاں کاہل جیسے لڑکوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوا کرتا تھا ؟کیا ماسٹر شامت مرزا کاہل کو راہ راست پر لانے میں کامیاب ہوئے؟ آئیے ماسٹر شامت کی پر اسرار ہستی کے بارےمیں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔