
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ماموں صابر کا تعلق ایک چھوٹے سے گاؤں سے تھا جہاں سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں۔ ماموں صابر کو علم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ وہ دن بھر کام کرتے اور رات میں چراغ تلے پڑھائی کرتے تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے کام کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ ماموں صابر کو اپنی محنت کا کیسا پھل ملا؟ ان کی شخصیت کی اہم خوبی کیا تھی؟ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔