
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک بار چار دوست، فخر، جنید، سنان اور عسکری پکنک منانے پارک گئے۔ کھانے پینے اور کھیل کود کے بعد جب وہ جانے لگے تو اچانک ان کی نظر ایک پرانے سے مکان پر پڑی جو بالکل کسی بھوت بنگلے جیسا لگ رہا تھا۔ چاروں دوست اس مکان کی جانب چل پڑے ۔ دروازے پر پہنچ کر جیسے ہی وہ گھر کے اندر داخل ہوئے دروازہ زور سے بند ہو گیا اور انہیں آواز آئی کہ وہ گھر سے باہر نہیں جا سکتے جب تک وہ ایک سوال نہ حل کر لیں۔ وہ پراسرار آواز کس کی تھی؟ آخر وہ کون سا سوال تھا جسے حل کرنے پر ہی چاروں دوستوں کو اس بھوت بنگلے سے نجات مل پاتی ؟ کیا وہ اس سوال کا جواب ڈھونڈ پائے؟ جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔