Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک لومڑ کی دم کٹ گئی۔ اب اسے نہایت شرمندگی کا سامنا تھا، کیونکہ دم کٹے لومڑ ہونا اس کے لیے نہایت توہین آمیز بات تھی۔ چنانچہ اس نے یہ سوچا کہ کیوں نا سب لومڑ کو قائل کر لیا جائے کہ تم بھی اپنی دمیں کٹوا لو۔ کیا دم کٹا لومڑ اپنی سازش میں کامیاب ہو سکا ؟آئیے پڑھتے ہیں ، لومڑ کی دم۔