Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک بھوکے کتے کو کہیں سے گوشت کا ٹکڑا مل گیا۔ اس نے سوچا کہ اس ٹکڑے کو لیے دریا پار کر لوں اور جنگل میں جا کر چپکے سے اسے کھاؤں، کہیں کوئی مجھ سے یہ گوشت چھین نہ لے ۔ دریا عبور کرتے ہوئے اسے ایک اور کتا نظر آیا۔ دوسرے کتے کے منہ میں بھی گوشت کا ٹکڑا تھا ۔ وہ دوسرا کتا کون تھا ؟ کیا پہلے کتے کی دوسرے کتے سے لڑائی ہوئی؟ آئیے پڑھتے ہیں ، لالچی کتا۔