Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
ایک کسان کی بہت سی بھیڑ بکریاں تھیں ، ایک بار وہ اپنے مویشیوں کی گنتی کر رہا تھا تو اسے پتہ چلا کہ اس کی ایک بھیڑ ریوڑ میں موجود نہیں ۔ فوراً کسان کا خیال اس جانب گیا کہ کوئی چور ایک بھیڑ چرا کر لے گیا ہے۔ کسان نے سوچا کہ وہ چور بھیڑیا ہی ہو سکتا ہے۔ وہ بھیڑیے کی تلاش میں چل دیا ۔ اس نے سوچا کہ اگر میں نے چور بھیڑیے کو پکڑ لیا تو اس کی خوب پٹائی کروں گا۔ کیا کسان چور کو پکڑ پایا؟ کیا واقعی بھیڑیا ہی چور تھا؟ آئیے پڑھتے ہیں ، کسان اور چور ۔