User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک کسان کے پاس بہت سی بھیڑ بکریاں تھیں۔ پاس ہی ایک بھیڑیا بھی رہتا تھا ۔ بھیڑیا ہمیشہ اس تاک میں رہتا کہ اسے کبھی موقع ملے اور وہ بھیڑ بکریوں کا گوشت جی بھر کے کھا سکے۔ لیکن کسان کا پالتو کتا ہمیشہ اس کے مقابلے کو تیار ہوتا، اگر کسی روز پالتو کتے سے بچ جاتا تو کسان کے ڈنڈے ضرور بھیڑیے کو کھانے پڑتے ۔ کیا کبھی بھیڑیا اپنی کوشش میں کامیاب ہو سکا؟ آئیے پڑھتے ہیں دلچسپ کہانی، کسان اور بھیڑیا ۔