
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Thrillers, Story with lesson
کتابوں کا شائق ، سہیل، دوسرے بچوں کو بھی مطالعہ کی طرف راغب کرنے کی خاطر ایک لائبریری کھولنے کا خواہش مند ہے۔ کیا سہیل اپنی یہ خواہش پوری کر پائے گا؟ کیا اس کی یہ لائبریری بچوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کر پائے گی؟ کیا سہیل کے والدین اس کےاس شوق میں معاون ثابت ہوں گے؟ جاننے کے لیےکہانی پڑھیے۔