Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Mystery,
Keywords: Classic, Imagination,
خدائی گھنٹی فطرت اور قدرت کی ہمہ گیر آواز جو روح کے تار ہلا دے! آخر وہ گھنٹی کسی گرجا گھر کی تھی یا کسی کاروان کی؟ ہوا کی نرم لہروں پہ سفر کرتی گھنٹی کی میٹھی آواز کا راز آخر کیا تھا؟ جو بھی اس آواز کا سراغ لینے نکلا لوٹ کے نہ آیا پھر آخر دو بچے اس کے ماخذ تک کیونکر پہنچے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔۔۔۔۔۔۔