Khoji

Khoji

Expert Rating 6 out of 10

Khoji

Expert Rating 6 out of 10

User Rating

Publish Date: 2 Sep 2024
No. of Pages: 12
No. of Pages: 12
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy,

چراغ حسن حسرت کا شمار بیسویں صدی کے ان چند ادیبوں ، شاعروں اور صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے عہد پر دیر پا نقوش مرتب کیے۔چراغ حسن حسرتؔ ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے ۔حسرتؔ کی نثری تحریروں میں ان کی شخصیت اور ان کے بہترین اسلوب کی چھاپ لگی ہوئی ہے۔ مصنف نے زیر ِ نظر کہانی میں ’’خوجی‘‘ کردار کا ایک جائزہ پیش کیا ہے ۔یہ کردار لکھنوی تہذیب کے زوال پذیر ہونے کی نمائندگی کرتا ہے۔’’ خوجی ‘‘رتن ناتھ سرشار کے ناول ’’فسانہ آزاد‘‘ کا ایک مزاحیہ کردار ہے ۔ ناول میں ’’خوجی‘‘ کا کردار اپنی حماقتوں کی وجہ سے توجہ اور پسندیدگی کا باعث بنتا ہے۔ ’’خوجی ‘‘کے ساتھ ایک اہم کردار ’’آزاد ‘‘کا بھی ہے ۔’’خوجی‘‘ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!