Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun,
ایک دن، پیکو بونا بچوں کے کمرے میں آیا اور وہاں موجود کھلونوں کو سمندر کے کنارے ایک دن گزارنے کی دعوت دی۔ یہ سن کر سب کھلونوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور وہ جلدی سے جا کر پیکو کی بس پر سوار ہو گئے۔ ملاح گڑیا، جو ہمیشہ سے سمندر دیکھنے کا خواب دیکھتی تھی، خاص طور پر پُر جوش تھی۔ سب کھلونوں نے ساحلِ سمندر پر کیا مہم جوئی کی؟ کیا راستے میں کوئی حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا؟ سمندر کے کنارے کھلونوں کے گزارے دن کی روداد جاننے کے لیے یہ دلکش کہانی پڑھیں۔