Khatarnak Buddha

Khatarnak Buddha

Ehya Publications

Expert Rating 7 out of 10

Khatarnak Buddha

Expert Rating 7 out of 10

User Rating

Publish Date: 3 Feb 2024
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Detective, Mystery, Fable,

Keywords: Action, Thrillers, Story with lesson,

ایک بوڑھا خطرناک بوڑھے کے نام سے مشہور تھا ۔ وہ ایک پر اسرار بوڑھا تھا ۔اس کے گھر میں بوتلیں رکھی تھیں ان میں کیا تھا ؟ وہ بوڑھا کس سے باتیں کرتا تھا؟ وہ بہت دولت مند بھی تھا ۔ ایک بار تین لٹیروں نے اس کا مال لوٹنے کا منصوبہ بنایا ۔گیارہ اپریل کی رات جب وہ لٹیرے بوڑھے کے گھر گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا ؟ بوڑھا ،سیمون کی طرف دیکھ کر مسکرایا کیوں ؟ خوف ناک بڈھے کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!