Khandani Kursi

Khandani Kursi

Muhammad Aslam

Expert Rating 9 out of 10

Khandani Kursi

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Mar 2025
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, ClassicStory with lesson

اس کہانی میں ایک شخص کئی سالوں بعد بیرون ملک سے لوٹتا ہے تولاہور کو ویسا ہی پاتا ہےمگر جب گاؤں پہنچتا ہے تو وہ شہر نما قصبہ بن چکا ہوتا ہے۔ پرانے جاننے والے بدل چکے ہوتے ہیں، کھیت کے مزدور زمیندار بن چکے ہوتے ہیں ۔غرض یہ کہ گاؤں میں شہری طرز زندگی عام ہو چکا ہوتا ہے۔ وہ اپنی آبائی حویلی میں آ کر بھی اجنبیت محسوس کرتا ہے۔ حویلی کی سیر کرتے ہوئے وہ ایک بند کمرے کو کھلوا کر دیکھتا ہے ۔ اس کمرے سے اس کو ایسی کیا چیز ملتی ہے جس سے وہ بے پناہ عقیدت کا اظہار کرتا ہے اور وہی چیز اس کی موت کی وجہ بن جاتی ہے ؟جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!