User Rating
Expert Rating 0 out of 10
Genre: Poem
Keywords: Poems
اردو کو جدید نظم سے روشناس کرانے والوں میں اسمٰعیل میرٹھی کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ان کا شمارجدید اردو ادب کے اہم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ زیر نظر نظم(کوے ہیں سب دیکھے بھالے) میں انہوں نے کوّوں کی بری خصلتوں اور ایک اچھی عادت کے بارے میں لکھا ہے۔