User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک دفعہ پنڈت کالی داس اپنے لڑکے کو پڑھا رہا تھا کہ وہاں سے راجہ بکرما جیت گزرا ۔ پنڈت کالی داس ایسا کیا سبق پڑھا رہا تھا کہ راجہ نے اس کو ملک بدر کر دیا ؟ کالی داس اپنے گھر والوں کو لے کر کہاں گیا ؟ اس کے جانے کے بعد راجہ پر کیا بیتی ؟ کیا راجہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور وہ کالی داس کو دوبارہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوا ؟آئیے کالی داس اور راجہ کا قصہ جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔