User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک سادھو بہت رحم دل مشہور تھا ۔وہ ہر کسی کی مدد کرتا چاہے وہ کوئی انسان ہو یا جانور ۔ ایک دن سادھو کہیں جارہا تھا کہ ایک کیکڑے نے اسے روکا اور اپنی پریشانی بتائی۔ سادھو نے کیکڑے کی کیسے مدد کی ؟ کیکڑے نےراستے میں سادھو کو کیا کہانی سنائی ؟ اس کہانی سے سادھو نے کیا سبق حاصل کیا ؟یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے ۔