User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Play,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
کہانی کا مرکزی کردار ایک اسکول کا طالب علم ہے جو موٹاپے کا شکار ہے۔ اس کی جسمانی ساخت کی وجہ سے وہ نہ صرف مذاق کا نشانہ بنتا ہے بلکہ اس کے ساتھی اور یہاں تک کہ اساتذہ بھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ وہ اپنے موٹاپے اور ظاہری شخصیت کی وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہے اور اکثر تنہا رہتا ہے۔ کیا وہ اپنی عادات اور سستی سے چھٹکارہ حاصل کر پائے گا ؟ آئیے جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھتے ہیں ۔