User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Mystery, Detective,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Story with lesson,
جواد اچھا بچہ تھا۔اپنی جماعت کا ہونہار بچہ، اور سعید اس کا ہم جماعت تھا۔سعید نالائق اور جھگڑالو تھا۔سعید نے جواد کے ساتھ شرارت کرنے کا منصوبہ بنایا۔ کیا وہ اس منصوبے میں کامیاب ہوا ؟عین وقت پر پکنک کا مزہ کرکراہونے سے کس نے بچایا؟ ان تمام سوالات کے جواب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔