
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral
جنگل کے تمام چرند پرند نے اپنی ایک کونسل بلوائی تاکہ انسانوں کے مظالم کے خلاف آواز اٹھا سکیں ۔تکالیف کی ایک فہرست بنا کر طوطااور مینا نے آدمیوں کے دیس کی جانب اڑان بھری ۔ کیاآدمی طوطا اور مینا کی پذیرائی کریں گے ؟کیا وہ پرندوں کی شکایات کو سن کر ا ن کا کوئی حل تجویز کر پائیں گے یا دونوں مایوس واپس پلٹ آئیں گے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔