User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Adventure, Humor,
سیکریٹریٹ کے صحن میں جامن کا پیڑ گرا پڑا تھا ۔ کلرک آکر افسوس کرنے لگا کہ کیسا پھل دار درخت تھا ۔ مگر اس درخت کے نیچے ایک آدمی بھی دبا پڑا تھا ۔ مالی سےکلرک، کلرک سے سپرنٹنڈ نٹ، سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری، یہ معاملہ وزیر اعظم تک پہنچ گیا مگر اُس دبے ہوئے آدمی کو کیوں نہیں نکالا گیا ؟آخر اُس دبے ہوئے شخص کا کیا حال ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔