
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Story with lesson, Thrillers
کسی گاؤں میں ایک ظا لم آدمی رہتا تھا۔ وہ گاؤں کے لوگوں کو قرض دیتا تھا اور سود کے ساتھ واپس لیتا تھا ۔ اگر کوئی نہ دےتو لوگوں کو مارتا پیٹتا تھا ۔گاؤں کے لوگ اس سے بہت تنگ تھے ۔ایک دن وہاں سے ایک بونا گزرا ۔ اس بونے نے کیسے اپنی چھڑی سے ظالم آدمی کو سبق سکھایا؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔