
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Contemporary Fiction, Mystery
Keywords: Action, Imagination, Fun
جب پری نے بادشاہ کو یہ خوش خبری سنائی کہ جادو کے جوتے پہننے سے شہزادی کی لنگراہٹ دور ہو جائے گی تو بادشاہ بہت خوش ہو گیا۔ شہزادی کے لیے جادوکے جوتے کون ڈھونڈ کر لائے گا؟ کیا واقعی انھیں پہننے سے شہزادی بالکل ٹھیک ہو جائے گی؟ کیا بادشاہ اپنی بیٹی کو چلتا پھرتا دیکھ سکے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔