جیسے ہی جادوگرنی نے لکڑہارے کے گھر جانے کی تیاری کی، جادو کا پر اُڑتا ہوا زمیندار کے گھر کے اندر داخل ہو گیا۔کیا وہ جادوئی پر ان کے لیے خطرناک ثابت ہو گا؟ کیا زمیندار کےگھر والے وہ پر اُٹھا لیں گے؟ کیا جادوگرنی اپنا پر واپس حاصل کر پائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔