
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Poems
اس کتاب میں شاعرِ مشرق اور مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے شعری مجموعے، ضرب ِ کلیم سے کچھ نظموں اور غزلوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ قارئین کی رہنمائی کے لیے مشکل الفاظ کے معانی بھی شامل کیے گئے ہیں ۔