Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Friendship,
ہمپٹی ڈمپٹی ایک بہت پیارا انڈا تھا مگر ابھی اسے پیدا ہوئے چند منٹ ہی گزرے تھے کہ اُس کے گیارہ بھائیوں نے گھونسلے میں دھکم پیل شروع کر دی اور ہمپٹی میاں گھونسلے سے لڑکھتے ہوئے نیچے گودام کی زمین پر جا پڑے۔ ذرا ہوش بحال ہوئے تو جناب نے کُوچی کُوچی کے ساتھ گودام سے باہر سیر کرنے کی ٹھان لی۔ پھر باہر کی دنیا میں دونوں انڈوں کی کیا درگت بنی، یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔