
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Story with lesson
سب بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ اتنے میں وہاں ایک سامان سے بھرا ٹرک آیا۔ وہ دراصل گلی میں نئی آنے والی عورت کا سامان تھا۔عورت نے ان بچوں کو کیوں ڈانٹا؟ آخر میں انہی بچوں نے اس عورت کی کیسے مدد کی؟ کیا عورت اپنے گزشتہ رویے پر شرمندہ تھی ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔