Hostal Main Parhna

Hostal Main Parhna

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Hostal Main Parhna

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 11 Dec 2024
No. of Pages: 25
No. of Pages: 25
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy

پطرس بخاری نامور مزاح نگار ہیں ۔زیر نظر کہانی میں وہ مزاحیہ انداز میں لاہور میں قیام اور اپنی تعلیمی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہیں ۔ ہاسٹل میں رہنا مصنف کی شدید خواہش تھی اور اس کے لیے انہوں نے اپنے والد کو بہت بار منانا چاہا ۔ مگر ان کےوالد نےانہیں ہاسٹل میں کیوں نہیں رہنے دیا ؟ماموں کے گھر رہ کر مصنف نے کتنے سال میں بی اے پاس کیا ؟ بار بار فیل ہونے کی کیا وجہ تھی ؟کیا مصنف کی ہاسٹل میں رہنے کی خواہش پوری ہوئی؟ آئیے مصنف کے امتحان پاس کرنے کی مزاحیہ روداد جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!