
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Moral
یہ کہانی ایک پرانے محل اور اس کے باغ کی ہے جسے ایک محنتی مالی، لارسن، نے اپنی جاں فشانی اور محبت سے سنوارا۔ وہ نایاب پھول اگاتا، کھیتوں اور جنگلوں کے پودے محل کے آنگن میں سجاتا اور باغ کو اس طرح سنوارتا کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے۔ یہ سارا کمال اور خوبصورتی صرف اس کے ہاتھوں کی بدولت تھی، جس کی محنت پر شاید کبھی کسی نے غور ہی نہ کیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا لارسن کو اس کی محنت کا صلہ ملا؟ یا وہ ساری زندگی پس منظر میں رہ کر باغ کو دوسروں کے لیے حسین بناتا رہا؟ حقیقت جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔