User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Historical Fiction, Adventure,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Thrillers,
حاتم طائی اس نوجوان کی مدد کرنے کے لیے نکلا۔ وہ کیا سوال تھا جو حسن بانو نے پوچھا اور کیوں ؟ اس سوال کی تلاش میں نکلے حاتم کے ساتھ سفر میں کیا کیا ہوا؟ حاتم کے سفر کی روداد جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔