Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک جھینگر ہر وقت کھیلتا کودتا رہتا، کبھی اسے کھیل کود سے فرصت ملتی تو وہ گانا گانے لگتا۔ اس کے پڑوس میں بہت سی چیونٹیاں رہتی تھیں۔ چیونٹیاں ہر وقت محنت کرتی رہتیں۔ وہ مشکل وقت کے لیے کھانا جمع کرتیں، جبکہ جھینگر مستقبل کی پروا کیے بغیر، صرف اپنے کھیل کود میں مگن رہتا، یہاں تک کہ شدید سرد موسم آ گیا ۔ ہر جانب اتنی برف تھی کہ کھانا تلاش کرنا نا ممکن ہو گیا ۔ اب جھینگر کیا کرے گا ؟ کیا چیونٹیاں اس کی مدد کریں گی؟ آئیے پڑھتے ہیں کہانی، گلو کار جھینگر ۔