Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, MoralStory with lesson
نوید ایک ہونہار طالب علم تھا۔ اس کے والد محنت مزدوری کرکے اخراجات پورے کرتے تھے۔نوید جب دسویں جماعت میں پہنچا تو اس پر پڑھائی کا بہت دباؤ تھا اس کی وجہ اس کے ہم جماعت بھی تھے ۔اس دباؤ کی وجہ سے نوید پر کافی منفی اثر پڑا۔کیا نوید کامیاب ہوایا امتحان میں فیل ہو گیا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔