User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
مرغ، کوا،تیتر اور کبوتر دوست تھے گیدڑ نے جب ان کو دیکھا تو کھانے کا منصوبہ بنایا۔ گیدڑ نے کیا کیا الزام لگا کر چاروں دوستوں کو پھنسانے کی کوشش کی؟ لیکن کوا تو سیانا ہوتا ہے نا! اس نےدوستوں کا مقدمہ کیسے لڑا ؟اور آخر میں گیدڑ کا کیا انجام ہوا؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔