کہتے ہیں کہ گیدڑ ایک نہایت چالاک اور ہوشیار جانور ہے۔ کیا اس کہانی کا گیدڑ بھی اپنی ان خصوصیات پر پورا اترتا ہے؟ کیا بھیڑ گیدڑ کے لیے ایک نہایت آسان تر نوالہ ثابت ہوئی یا پھر گڈریے نے اسے گیدڑ کے شکنجے سے بچا لیا؟ کیا گیدڑ کو اس کی برائی کی سزا ملی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔